Samsung GalaxyJ5 Pro Unboxing in Urdu

Samsung GalaxyJ5 Pro Unboxing In Urdu

سام سنگ گلیکسی جے 5 پرو۔ ویڈیو ریویو

سام سنگ نے پاکستان میں سام سنگ گلیکسی جے 5 پرو لانچ کر دیا ہے. 31999 روپے مالیت کا یہ فون J5 2017 کا بہتر ورژن ہے۔

(جاری ہے)

اردو پوائنٹ نے اس ڈیوائس کا تفصیلی جائزہ لیا ہے. ذیل میں اسی تفصیلی جائزے کی ویڈیو ہے.

 

تاریخ اشاعت: 2017-08-20

More Technology Articles