Samsung patented a laptop smartphone dock with dual OSes

Samsung Patented A Laptop Smartphone Dock With Dual OSes

سام سنگ بنا رہا ہے لیپ ٹاپ اور فیبلٹ ایک ہی ڈیوائس میں

اسوس کی ایک حیرت انگیز ایجاد کے بارے میں ہم نے آپ کو پہلے خبر دی تھی، یعنی اسوس کی ایسی ڈیوائس جس میں لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور موبائل فون ایک ہی ڈیوائس میں لگے تھے(تفصیلات اس صفحے پر)۔ یہ ڈیوائس ابھی تک عام فروخت کے لیے پیش نہیں کی جا سکی۔

(جاری ہے)

تاہم اب سام سنگ نے ایسی ڈیوائس کے حقوق ملکیت اپنے نام کرائے ہیں جس میں لیپ ٹاپ اور فیبلٹ کی خصوصیات ہونگی۔ اس لیپ ٹاپ میں کی بورڈ اور سکرین کے درمیان فیبلٹ کو رکھنے کی جگہ ہوگی۔فیبلٹ میں اینڈریوڈ انسٹال ہوگا جبکہ لیپ ٹاپ میں ونڈوز ۔ لیپپ ٹاپ موڈ میں فیبلٹ سے ٹچ پیڈ کا بھی کام لیا جا سکے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-27

More Technology Articles