Sony announces Xperia C4 latest selfie phone

Sony Announces Xperia C4 Latest Selfie Phone

سونی نے ایکسپیریا سی 4 متعارف کرا دیا

سونی نے اپنے نئے سمارٹ فون ایکسپیریا سی 4 اور ایکسپیریا سی 4 ؤوئل متعارف کرا دئیے ہیں۔سونی اس سے پہلے اس موبائل کو ایکسپیریا کاسموس کے نام سے متعارف کراتا آیا ہے (تفصیلات اس صفحے پر)۔ ایکسپیریا سی 4 اور ایکسپیریا سی 4 ؤوئل سمارٹ فونز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5.5 انچ آئی پی ایس ڈسپلے
ریزولوشن: 1920x1080پکسل
چپ سیٹ: میڈیا ٹیک ایم ٹی کے 6752 ایس او سی
سی پی یو:1.7 اوکٹا کور


جی پی یو: Mali 760 MP2
ریم:2 جی بی
سٹوریج:16 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسل ایل ای ڈی فلیش
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل ایل ای ڈی فلیش
نیٹ ورک سپورٹ: ایل ٹی ای
سم سپورٹ: سنگل سم/ ڈوئل سم
بیٹری:2600 ایم اے ایچ
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ
رنگ:سفید، سیاہ اور سبز
دستیابی:مخصوص مارکیٹس میں جون 2015 سے

تاریخ اشاعت: 2015-05-07

More Technology Articles