Sony E5706 with SD808 SoC leaks

سونی کی نئی ڈیوائس سونی E5706

Sony E5706 with SD808 SoC leaks

اطلاعات کے مطابق سونی اگلے ماہ صرف سونی لوانڈر (تفصیلات اس صفحے پر ) کو ہی متعارف نہیں کرائے گا بلکہ اس کے ساتھ ایک اور ڈیوائس بھی متعارف کرائی جائے گی جسے Sony E5706کا نام دیا گیا ہے۔
اس نئی ڈیوائس کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہے۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 5.8انچ
ریزولوشن: 1920 x 1080پکسل
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 808
ریم: 3 جی بی
رئیر کیمرہ: 16 جی بی
فرنٹ کیمرہ: 8 جی بی
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ5.1 لولی پوپ

ایک رپورٹ کے مطابق لوانڈر کو T4 Ultra اور E5706کو C5 Ultra کےنام سے لانچ کیا جائے گا۔ یہ بتانے کی ضرورت تو نہیں کہ ابھی تک سونی نے ان اطلاعات کی تصدیق نہیں کی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-07-21

Your Thoughts and Comments