Sony Xperia XZ officially goes on sale

Sony Xperia XZ Officially Goes On Sale

سونی نے 700ڈالر میں ایکسپیریا ایکس زیڈفروخت کے لیے پیش کر دیا

سونی کا نیا فلیگ شپ ایکسپیریا ایکس زیڈ اب باضابطہ طور پر فروخت کےلیے پیش کر دیاگیا ہے۔ فون کےپری آرڈر پچھلے ماہ شروع ہوئے تھے۔ایمزون پر سیاہ یا سلور ایکسپیریا ایکس زیڈ کی قیمت 699.99 ڈالر ہے۔

(جاری ہے)


ایکسپیریا ایکس زیڈ میں 5.2 انچ 1080 x 1920ڈسپلے، کوالکوم کا سنیپ ڈریگن 820 ایس او سی ، 3 جی بی ریم اور 32 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ ڈیوائس کی سٹوریج کو بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔ ایکسپیریا ایکس زیڈ کا رئیر کیمرہ 23 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 13 میگا پکسل کا ہے۔ اس ڈیوائس میں 2900 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔

Sony Xperia XZ officially goes on sale
تاریخ اشاعت: 2016-10-02

More Technology Articles