بند کریں
جمعرات جولائی

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
Tauseef Amjad Meer 01-08-2016 14:55:22

I strongly recommended Samsung Assembling & Fabrication Units in Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
Obair Amjad Mir 01-08-2016 14:49:42

It is not use able in Pakistan, Samsung Management should also lunch & manufacturing in Pakistan .

  مضمون دیکھئیے
OPPO F3 بلیک ایڈیشن کاخصوصی تبصرہ
Oppoکا F3سیلفی ایکسپرٹ اب اپنی بلیک ایڈیشن متعارف ہونے کے بعد اپنی خوبصورتی اور ڈوئل سیلفی کیمرہ جیسی خصوصیات کی وجہ سے شہرت پا رہا ہے۔

F3 اسمارٹ فون ڈوئل سیلفی کیمرا ہے جس میں 16 میگا پکسل کا ایک سیلفی کیمرا اپنی انفرادی سیلفیز لینے کے لئے ہے جبکہ دوسرا وائیڈ اینگل لینس گروپ سیلفی لینے کے لئے ہے۔ دو گنا منظر کشی کرنے والے گروپ سیلفی کیمرے میں ایک کیمرا اپنی سیلفی کے لئے ہے، دوسرا گروپ سیلفی کے لئے ہے۔ اس کی بدولت وسیع منظر کشی ہوتی ہے اور عام سیلفی کیمرے کے مقابلے میں دو گنا بڑا منظر پیش کرتا ہے۔

اس میں P6لینس اعلیٰ معیار کا پیشہ ورانہ امیج کوالٹی برقرار رکھتا ہے جو بہترین گروپ سیلفیز کھینچنے کو یقینی بناتا ہے۔
اس کا چمکدار دھاتی بیک پینل ہموار ٹیکسچر دھول کو روکتا ہے اور بلیک رنگ کے ایڈیشن نے اس کی خوبصورتی اور نفاست میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ اس اسمارٹ فون کا چرچا پاکستان بھر میں ہے اور اس کی وجہ آپ جان سکتے ہیں یہ وڈیو دیکھ کر ۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-07-14

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     اوپو

اوپو کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں