Telenor Companion

Telenor Companion

ٹیلی نار کمپی نین(Telenor Companion)

ٹیلی نار کمپی نین(Telenor Companion)وئیر ایبل واچ خاص طور پر فکرمند والدین کے لیے بنائی گئی ہے، جس کی مدد سے وہ ا اپنے بچوں کو ہر وقت ٹریک کر سکتےہیں۔ یہ گھڑی ایسے بچوں کے لیے ڈیزائن کی گئ ہے، جو ابھی موبائل فون استعمال کرنا نہیں جانتے یا موبائل فون کو نہیں سنبھال سکتے۔ اس گھڑی کی مدد سے والدین اپنے بچوں کو ٹریک کرنے کےعلاوہ اُن سے ہر وقت رابطے میں رہ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


7000روپے (بشمول ٹیکس) کی اس ڈیوائس میں رئیل ٹائم لوکیشن، ایس او ایس، جیو فینس، وائس کالنگ، سائلینٹ (Silent) مانیٹرنگ اور قدم پیما(Pedometer) جیسی خصوصیات شامل ہیں۔
ڈیوائس کی مزید تفصیلات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں.
اور اس ڈیوائس کے پری آرڈر کے لیے یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2016-01-21

More Technology Articles