This robot will fold your laundry in 2 to 4 minutes

This Robot Will Fold Your Laundry In 2 To 4 Minutes

یہ مشین صرف 2 سے 4 منٹ میں آپ کے تمام کپڑے تہہ کر سکتی ہے

آپ ایک ایسے روبوٹ کے لیے کتنی ادائیگی کر سکتے ہیں جو آپ کے تمام کپڑے تہہ کر سکے؟ کیلیفورنیا کے ایک سٹارٹ اپ فولڈی میٹ(FoldiMate) نے جو مشین بنائی ہے وہ تقریباً 1000 ڈالر میں یہ کام کر سکتی ہے۔
فولڈی میٹ کپڑے تہہ کرنے کے لیے ہوم اسسٹنٹ روبوٹکس مشین بنا رہا ہے۔

(جاری ہے)

فولڈی میٹ نے کنزیومر الیکٹرونکس شو 2018 میں اس مشین کا پروٹو ٹائپ متعارف کرایا ہے لیکن یہ مشین صارفین کی پہنچ میں 2019 کے آخر تک ہی آئے گی۔امید ہے کہ اس کی قیمت 980 ڈالر ہوگی۔ یہ مشین ایک پرنٹر کی طرح ہے، جس میں اوپر سے کپڑے ڈالنے سے نیچے سے تہہ ہو کر باہر آ جاتے ہیں۔

This robot will fold your laundry in 2 to 4 minutes
تاریخ اشاعت: 2018-01-12

More Technology Articles