Xiaomi made a toy tablet that turns into a Transformers robot

Xiaomi Made A Toy Tablet That Turns Into A Transformers Robot

شومی کا کھلونا ٹیبلٹ ٹرانسفارمر روبوٹ میں بدل سکتا ہے

شومی اور ہاسبرو(Hasbro) نے  ایک ایسا کھلونا ٹیبلٹ بنایا ہےجو ٹرانسفارمر روبوٹ میں تبدیل ہوسکتا ہے۔یہ ٹیبلٹ اس طرح بنایا گیا ہے  اسے 190 ملی میٹر کے ڈی سیپ ٹی کونز(Decepticon) میں تبدیل  کیا جا سکتا ہے۔ ( ڈی سیپ ٹی کونز فلم ٹرانسفارمر میں دکھائے گئے روبوٹس کا نام ہے)۔

(جاری ہے)


شومی کے انٹرنیشنل ڈویژن کے وی پی ہوگو بارا نے کہا کہ اُن نے ٹیم نے ٹیبلٹ کو رنگ اور ڈیزائن میں Mi Pad 2 جیسا  بنانے کےلیے کافی محنت کی ہے۔
اس کی اسمبلنگ اور  ڈس اسمبلنگ میں 30 سٹیپ ہوتے ہیں۔ اگر یہ کھلونا ٹیبلٹ  کی بجائے اصل ٹیلبٹ ہوتا تو تب بھی بہتر ہوتا مگر اس صورت میں اسے روبوٹ بنانا اتنا آسان نہ ہوتا۔ اس کھلونا ٹیبلٹ کی قیمت 169 یوان یا 26 ڈالر ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-06

More Technology Articles