Xiaomi Mi Max now up for international pre orders

Xiaomi Mi Max Now Up For International Pre Orders

شومی مائی میکس کے انٹرنیشنل پری آرڈر بھی شروع ہوگئے

شومی مائی میکس (Xiaomi Mi Max) کو پچھلے ہفتے متعارف کرایا گیا تھا۔ چین میں اس کی فروخت کل سے شروع ہوگی تاہم اس کے انٹرنیشنل پری آرڈر بھی شروع ہو چکے ہیں۔
آن لائن ریٹیلر Gearbest نے اس ڈیوائس کے پری آرڈر لینے شروع کیے ہیں۔

(جاری ہے)

اس ڈیوائس کی ترسیل 21جون سے شروع ہوگی۔
اس ڈیوائس کے 3 جی بی /32 جی بی میموری اور سنیپ ڈریگن 650 چپ سیٹ ورژن کی قیمت 325.89 ڈالر ہے جبکہ 3جی بی / 64جی بی/ ایس ڈی 652 ورژن کی قیمت 359.89ڈالر ہے۔ 4جی بی/ 128 جی بی میموری اور ایس ڈی 652 ایس او سی ماڈل کی قیمت 499.89 ڈالر ہے۔ ان ماڈلز کی چین میں قیمت بالترتیب 230 ڈالر، 261ڈالر اور 307ڈالر ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-05-16

More Technology Articles