Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery
شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا
ریڈ می 9 کا ڈسپلے 6.53 انچ ایل سی ڈی ہے۔ فون کی ریزولوشن 2340x1080 پکسلز اور ایسپکٹ ریشو 19.5:9 ہے۔ فون کے ڈسپلے کی ٹاپ نوچ میں اس کا 8 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔
(جاری ہے)
اس فون کی بیک پر چار کیمرے ہیں، جس میں f/2.2 اپرچر کے ساتھ مین کیمرہ 13 میگا پکسل، f/2.2 اپرچر اور 118 ڈگری فیلڈ آف ویو کے ساتھ 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ کیمرہ، f/2.4 اپرچر کے ساتھ 5 میگا پکسل میکرو کیمرہ اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ شوٹر ہے۔ یہ کیمرے 30fps پر 1080p تک ریکارڈنگ کر سکتے ہیں۔
شومی ریڈمی 9 میں 18W کوئیک چارج 3 سپورٹ کے ساتھ 5020 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 80، جس میں 2 کورٹیکس اے 75 کورز اور 6 اے 55 کورز ہیں، ایس او سی ہے۔ اس میں 950 میگا ہرٹز کا Mali G52MC2 GPU ہے۔ اس فون میں 3 جی بی یا 4 جی بی ریم اور 32 جی بی یا 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
شومی اس فون کو فی الحال سپین میں لانچ کر رہا ہے۔ اس کے سستے ترین ورژن کی قیمت 149 یورو ہے۔ 4 جی بی اور 64 جی بی ورژن کی قیمت 179 یورو ہو سکتی ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry