Xiaomi Redmi Note 8 and Redmi Note 8 Pro officially launched in Pakistan
شومی ریڈمی نوٹ 8 اور ریڈمی نوٹ 8 پرو باضابطہ طور پر پاکستان میں متعارف کرا دئیے گئے
ریڈمی نوٹ 8 کے اہم فیچر میں اس کا رئیر کواڈ کیمرہ سیٹ اپ ہے۔ اس سیٹ اپ میں مین کیمرہ 48 میگا پکسل، الٹرا وائیڈ کیمرہ 8 میگا پکسل، میکرو لینز 2 میگا پکسل اور ڈیپتھ سنسر 2 میگا پکسل کا ہے۔اس میں بلٹ اِن اے آئی فیچرز کے ساتھ 13 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ بھی ہے۔نوٹ 8 کے فرنٹ کیمرے میں پینوراما سیلفی فیچر بھی ہے، جو گروپ فوٹوز کے لیے بہترین ہے۔
نوٹ 8 میں 6.3 انچ ڈاٹ ڈراپ ڈسپلے ہے۔خمدار ڈیزائن کے اس فون کی سکرین ٹو باڈی ریشو 90 فیصد ہے۔اس فون میں کوالکوم کا سنیپ ڈریگن 665 چپ سیٹ، 4 جی بی ریم، 64 جی بی یا 128 جی بی انٹرنل سٹوریج اور 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جسے یو ایس بی ٹائپ-سی پر 18W پر چارج کیا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
نوٹ 8 پرو میں کمپنی نے پہلی بار 64 میگا پکسل کا کیمرہ شامل کیا ہے۔ اس فون کی بیک پر بھی کواڈ کیمرہ سیٹ اپ ہے۔ 64 میگا پکسل کے مین کیمرے کے ساتھ اس میں 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اینگل کیمرہ بھی ہے۔ سیلفی کے لیے اس میں بلٹ ان اے آئی کے ساتھ 20 میگا پکسل کا کیمرہ ہے۔
اس فون میں 6.53 فل ایچ ڈی پلس ڈاٹ ڈراپ ڈسپلے ہے، جس کی سکرین ٹو باڈی ریشو 91.4 فیصد ہے۔اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 90 ٹی اوکٹا کور پروسیسر، Arm Mali-G76 3EEMC4جی پی یو، 6 جی بی ریم اور 64 / 128جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔اس میں 18W ٹائپ سی چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 4500 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔اس فون کے 6 جی بی / 64 جی بی ماڈل کی قیمت 39999 روپے اور 6 جی بی / 128 جی بی ماڈل کی قیمت 42999 روپے ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry