Xiaomi to launch a new budget model, will cost more than $65

Xiaomi To Launch A New Budget Model, Will Cost More Than $65

شومی کم قیمت سمارٹ فون متعارف کرا رہاہے

شومی نے اپنی پہچان سستے اور معیاری سمارٹ فون بنانے والی کمپنی کے طور پر کرا لی ہے۔اس سے پہلے ریڈمی 2 متعارف کرایا گیا جو کہ 110 ڈالر میں دستیاب ہے۔ اب شومی اس سے بھی کم قیمت کا سمارٹ فون متعارف کرا رہی ہے۔
شومی جس نئے سمارٹ فون پر کام کر رہی ہے اس موبائل فون کی لیک تصویر (تصویر اوپر) سے لگتا ہے کہ یہ ریڈمی 2 جیسا ہی ہوگا۔

(جاری ہے)


اطلاعات کے مطابق اس سمارٹ فون کی تفصیلات درج ذیل ہیں
ڈسپلے:4.7 انچ720p ڈسپلے
ریم: 1 جی بی
سٹوریج: 8 جی بی
مین کیمرہ: 8 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ : 2 میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 4.4.4 کٹ کیٹ
چپ سیٹ: ایل سی 1860 سی (لیڈ کور ٹیکنالوجی)
قیمت:65 ڈالر

8 میگا پکسل کیمرے اور 1 جی بی ریم کے ساتھ 65 ڈالر کی قیمت ایک افواہ محسوس ہو رہی ہے۔

اس لیے اندازہ ہے کہ اس سمارٹ فون کی قیمت 65 ڈالر سے 110 ڈالر کے درمیان ہو سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-22

More Technology Articles