ZTE announces the V870 mid ranger

ZTE Announces The V870 Mid Ranger

زیڈٹی ای نے مڈ رینج فون وی 870 اکا اعلان کر دیا

زیڈ ٹی ای نے ایک نئے مد رینج فون کا اعلان کیا ہے۔ زیڈ ٹی ای و ی 870 (V870)میں فل ایچ ڈی ریزولوشن کے ساتھ 5.5 انچ آئی پی ایس سکرین ، اوکٹا کور1.4 گیگا ہرٹز سی پی یو کے ساتھ سنیپ ڈریگن 435 چپ سیٹ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔

(جاری ہے)

انٹرنل سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی سلاٹ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔
وی 870 کا مین کیمرہ 16 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل ہے۔ فون کی بیک پر فنگر پرنٹ سکینر بھی ہے۔ 2 بڑے سپیکروں کے ساتھ اس فون میں 3000 ایم اے ایچ کی ناقابل تبدیل بیٹری ہے۔
اس فون کی قیمت 2699 یوان یا 400 ڈالر ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-06-06

More Technology Articles