بند کریں
بدھ ستمبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
زیڈ ٹی ای نے 8 انچ کے ٹیبلٹ گرینڈ ایکس ویو 2 کو لانچ کردیا
اس ٹیبلٹ میں 1 جی بی ریم اور 8 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے

زیڈ ٹی ای نے ایک نیا ٹیبلٹ لانچ کیا ہے۔ گرینڈ ایکس ویو 2(Grand X View 2) نامی اس ڈیوائس میں سنیپ ڈریگن 210 چپ سیٹ کے ساتھ کواڈ کور 1.3 گیگا ہرٹز پروسیسر اور 8 انچ (1280 x 800 پکسل) ڈسپلےہے۔
اس ٹیبلٹ کی ریم 1 جی بی اور انٹرنل سٹوریج 8 جی بی ہے جسے 128 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ ٹیبلٹ کا رئیر کیمرہ 5 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 2 میگا پکسل ہے۔ اینڈروئیڈ 7.1.1 نوگٹ کی حامل اس ڈیوائس میں 4620 ایم اے ایچ بیٹری ہے جبکہ اس میں ایل ٹی ای سپورٹ بھی ہے۔
اس ٹیبلٹ کی فروخت کینیڈا میں شروع ہو چکی ہےاور کینیڈا میں اس کی قیمت 180 کینیڈین ڈالر یا 140 امریکی ڈالر ہے۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-07-12

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     زیڈ ٹی ای

زیڈ ٹی ای کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں