Alleged HTC One M9 Plus photos make the rounds

Alleged HTC One M9 Plus Photos Make The Rounds

ایچ ٹی سی ون ایم 9 پلس کی نئی تصاویر

ایچ ٹی سی ون ایم 9 پلس کا ابھی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔یہ بہتر ہارڈ وئیر کے ساتھ یہ ایچ ٹی ون ایم 9 (تفصیلات اس صفحے پر)کا ہی ایک ورژن ہوگا، ۔ایچ ٹی سی ایم 9 پلس کی مبینہ تصاویر سےلگتا ہے کہ اس کا ڈیزائن ایچ ٹی سی ون ایم 9 جیسا ہی ہے۔
ایچ ٹی سی ون ایم 9 پلس کو شاید دو الگ الگ چپ سیٹ میں لانچ کیا جائے۔

(جاری ہے)

میڈیا ٹیک MT6795 چپ سیٹ والے ماڈل کو چینی مارکیٹ کے لیے لانچ کیا جائے گا جبکہ سنیپ ڈریگن 810 ورژن کو باقی تمام ممالک میں لانچ کیا جائے گا۔
ہارڈ وئیر کے متعلق اطلاعات کے مطابق اس میں5.2 انچ کی کیو ایچ ڈی ڈسپلے سکرین، فنگر پرنٹ سکینر، 3 جی بی ریم ہوگی ۔ سٹوریج32 جی بی ہوگی جیسے بڑھایا بھی جا سکے گا(مزید اس صفحے پر

تاریخ اشاعت: 2015-03-07

More Technology Articles