Adobe Flash has a huge security hole that’s being exploited right now

Adobe Flash Has A Huge Security Hole That’s Being Exploited Right Now

ایڈوبی فلیش میں ایک اور بڑی خرابی سامنے آگئی

ایڈوبی فلیش پلیئر میں سامنے آنے والی خرابیوں کی وجہ سے ہی بہت سے ویب براؤزر اور کمپنی نے اپنی مصنوعات میں اس کا استعمال ختم کر دیا ہے۔فلیش پلیئر میں سامنے آنے والی خرابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایڈبی نے سامنے آنے والے سیکورٹی ہول کو فکس کرنے کے لیے ایک ہنگامی پیچ جاری کیا ہے۔CVE-2016-1010کی وجہ سے حملہ آور صارفین کی مشین کا ایگزی کیوٹ کوڈ استعمال کر سکتے ہیں۔

یہ ٹارگٹڈ حملوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)


اچھی بات یہ ہے کہ ایڈوبی نے اس سے نپٹنے کے لیے پیج جاری کر دیا ہے،۔ آٹو میٹک اپ ڈیٹ فعال ہونے کی صورت میں فلیش پلیئر خود کو اپ ڈیٹ کر دلیتا ہے۔
بری خبر یہ ہے کہ یہ خرابی صرف فلیش کو ہی نہیں بلکہ Adobe AIR ، AIR for Android ، فلیش پلیئر فار لینکس اور بہت سے دوسرے کلائنٹس کو بھی متاثر کرتا ہے۔
ایڈوبی فلیش پلیئر استعمال کرنے والوں کےلیے بہتر یہی ہے کہ وی ایڈوبی کی سائٹ سے تمام انسٹال پراڈکس کا تازہ ترین ورژن انسٹال کر لیں یا پھر اسے ان انسٹال کر دیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-03-12

More Technology Articles