Android 10 is now available for Pixels with Dark Theme, new gestures, better privacy
اینڈروئیڈ 10 اب ڈارک تھیم، نئے گیسچرز اور بہتر پرائیویسی کے ساتھ پکسلز فون کے لیے دستیاب ہے
تاہم جوپکسل صارفین اسے پہلے انسٹال کرنا چاہیں وہ یہاں کلک کر کے فل او ٹی اے زپ فائل اور یہاں کلک کر کے فیکٹری امیجیز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اینڈروئیڈ 10 کا سب سے اہم فیچر ڈارک تھیم ہے۔ پکسل صارفین کافی عرصے سے اس فیچر کی فرمائش کررہے تھے۔
(جاری ہے)
اینڈروئیڈ 10 میں گوگل نے نیا گیسچر نیوی گیشن سسٹم بھی شامل کیا ہے، جس سےنیوی گیشن بار سے مکمل طور پر جان چھوٹ جائے گی۔
اینڈروئیڈ 10 میں سمارٹ رپلائی کا فیچر اب صرف رپلائی ہی نہیں بلکہ ایکشن بھی تجویز کرے گا۔ یعنی اگر آپ کو میسج میں لوکیشن یا یوٹیوب ویڈیو کا لنک ملے گا تو آپ لنک کو گوگل میپس میں کھول سکیں گے یا نوٹی فیکیشن پر ٹیپ کر کے یوٹیوب میں ویڈیو دیکھ سکیں گے۔سمارٹ رپلائی کا فیچر تمام میسجنگ ایپس میں کام کرے گا۔
لائیو کیپشن کا فیچر ویڈیو، پوڈ کاسٹ ، آڈیو میسجز اور آپ کی اپنی ریکارڈنگ کےلیے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ اینڈروئیڈ 10 میں پرائیویسی آپشن بھی بہتر کیے گئے ہیں۔ نئی سیٹنگ سے آپ کسی ایک ایپ کو استعمال کرتےہوئے، اس کا لوکیشن ڈیٹا شیئر کر سکیں گے۔ Setting کے Privacy سیکشن میں Web & App اور Ad Settings ایک ہی جگہ شامل کی گئی ہیں۔
پروجیکٹ مین لائن اینڈروئیڈ 10 کا اہم حصہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اہم سیکورٹی اور پرائیویسی اپ ڈیٹ گوگل پلے سٹور سے ایپس اپ ڈیٹ کرنے کی طرح اپ ڈیٹ ہونگی۔یعنی خرابیوں کا علاج موبائل فون کمپنی سے پہلے ہی گوگل کی طرف سے دستیاب ہوگا۔
اینڈروئیڈ 10 میں نوٹی فیکیشن کو بھی خاموش کرایا جا سکےگا، جس کے بعد ان کی آوازیں لاک سکرین پر پریشان نہیں کریں گی۔فیملی لنک اب اینڈروئیڈ 9 اور 10 پر چلنے والی ڈیوائسز کا حصہ ہوگا۔یہ Settings > Digital Wellbeing میں ہوگا۔اس میں ایک نیا فوکس موڈ بھی شامل کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو لگے کہ کچھ ایپس آپ کوکام کے دوران پریشان کررہی ہیں تو فوکس موڈ سے نہیں جب تک چاہیں مرضی خاموش کرایا جا سکتا ہے۔
اینڈروئیڈ 10 کے مزید فیچر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry