Android Auto surpasses 100m on Google Play

اینڈروئیڈ آٹو نے گوگل پلے پر دس کروڑ ڈاؤن لوڈ ز کا سنگ میل عبور کر لیا

Android Auto surpasses 100m on Google Play
گوگل پلے سٹور پر اینڈروئیڈ آٹو کے  ڈاؤن لوڈ کی تعداد 10 کروڑ سے بڑھ چکی ہے۔4/5 کی زبردست ریٹنگ کے ساتھ اس پر 8 لاکھ سے زیادہ ریویوز ہوچکے ہیں۔
اینڈروئیڈ آٹو کو عوام کے لیے پانچ سال پہلے جاری کیا گیا تھا۔ آنے والے والوں میں اس میں اسسٹنٹ کی سپورٹ شامل کی گئی۔اس کے علاوہ اس کے یوزر انٹرفیس کو بھی بہتر بنایا گیا۔
اینڈروئیڈ آٹو کو ہزاروں گاڑیاں اور انفوٹینمنٹ سسٹم سپورٹ کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

پرانی کاروں کے لیے بھی اینڈروئیڈ آٹو کا انٹرفیس ہے، جس میں ایک سادہ لانچر شامل ہے اور اس کی مدد سے آپ ڈرائیورنگ کے دوران اپنا فون استعمال کر سکتے ہیں۔
اب اینڈروئیڈ آٹو کو اینڈروئیڈ 10 ڈیوائسز میں پہلے سے شامل کیا جائے گا۔
گوگل پلے سٹور پر اینڈروئیڈؑ آٹو کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2020-01-13

Your Thoughts and Comments