Android M will debut during Google IO

Android M Will Debut During Google IO

گوگل اینڈریوڈ ایم کو متعارف کرانے والا ہے

گوگل 28 مئی کو ہونے والی آئی / او ڈویلپر کانفرنس میں اینڈریوڈ ایم کا اعلان کرے گا۔ اینڈریوایم کے بارے میں ابھی تک بہت زیادہ معلومات سامنے نہیں آئی تاہم صارفین ایم کے نام سے شروع ہونے والی مٹھائیوں سے اینڈیوڈ ایم کے نام کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں(تفصیلات اس صفحے پر

(جاری ہے)

پچھلے ماہ مارکیٹ میں اینڈریوڈ لولی پاپ کا حصہ بھی بڑھ کر تقریباً دس فیصد ہو گیا ہے(تفصیلات اس صفحے پر
گوگل نے اینڈیوڈ ایل کو بھی پچھلے سال آئی / او ڈویلپر کانفرنس کے دوران متعارف کرایا تھا۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-07

More Technology Articles