Apple creates video series to take better pictures

Apple Creates Video Series To Take Better Pictures

آئی فون 7 سے تصویر کیسے بنانی ہے؟ اب ایپل سے سیکھیں

آئی فون رکھنےو الے ایسے صارفین جنہیں لگتا ہے کہ اُن کی بنائی ہوئی تصاویر زیادہ اچھی نہیں آتی، اُن کے لیے ایپل نے ویڈیو ٹٹوریل بنائے ہیں(ویڈیو ٹٹوریل کی ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں)۔ ان ویڈیوز میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کس طرح سے اپنے آئی فون 7 کے کیمرے سے خوبصورت تصاویر لے سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایپل نے کچھ ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر بھی اپ لوڈ کی ہیں۔
ان ویڈیو میں ایپل نے بتایا کہ کس فاصلے سے لی گئی کلوز اپ فوٹو زیادہ بہتر نظر آتی ہے۔ ایپل نے ویڈیوز میں پورٹریٹ موڈ میں بھی بہتر تصاویر کے لیے تجاویز دی ہیں۔
ویڈیو ٹٹوریل میں تقریباً تمام اہم  موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-05-14

More Technology Articles