Apple is making more money selling fewer things

Apple Is Making More Money Selling Fewer Things

ایپل کم فون فروخت کر کے زیادہ پیسے کما رہا ہے

ایپل نے اپنے سہ ماہی مالیاتی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ اگرچہ کمپنی نے کم فون فروخت کیے ہیں لیکن کمپنی کی سمارٹ فونز کی کمائی ابھی بھی اچھی خاصی ہے۔
آئی فونز کی فروخت کافی بری نہیں رہی۔

(جاری ہے)

ایپل سال کی دوسری سہ ماہی میں 50.76 ملین آئی فون فروخت کیے جو پچھلے سال کے 51 ملین فون سے کم ہیں۔
دوسری طرف کم سمارٹ فونز فروخت کر کے بھی ایپل کی آمدن میں اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ نئے آئی فونز کی زیادہ قیمت ہے۔ ڈیٹا سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایپل کے فی سمارٹ فون کمائی میں اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے بڑھتے ہوئے منافع کو دیکھ ہی ایپل آئی فون 8 کو مزید مہنگا فروخت کرنے کے منصوبے بنا رہی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-05-03

More Technology Articles