Apple to sell 220 million iPhones in both 2018 and 2019

Apple To Sell 220 Million IPhones In Both 2018 And 2019

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایپل 2018 اور 2019 میں 220 ملین آئی فونز فروخت کرے گا

جین مونسٹر کافی عرصے سے ایپل کے حوالے سے تجزیاتی نوٹس فراہم کر رہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ایپل 2018اور 2019 میں 220 ملین آئی فونز فروخت کرے گا ۔ کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس وقت 800 ملین آئی فونز صارفین کے زیر استعمال ہیں۔

(جاری ہے)

وال سٹریٹ جرنل کا بھی یہی خیال ہے کہ ایپل اس سال اور اگلے سال آئی فون کے 220 ملین یونٹ فروخت کرے گا۔
اگلے چند سال میں ایپل کا کاروبار مزید مستحکم ہو جائے گا۔ اندازہ ہے کہ چند سالوں میں ایپل کی آمدن اور فروخت میں 0 سے 5 فیصد اضافہ ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2018-05-14

More Technology Articles