Australians who wont unlock their phones could face 10 years in jail
جو اپنے فون کا لاک نہیں کھولے گا دس سال کے لیے جیل جائے گا
آسٹریلیوی حکومت کمپنیوں کو مجبور کرنا چاہتی ہے کہ وہ مشکوک مجرموں کے فون کا ڈیٹا حاصل کرنے میں اُن کی مدد کریں۔ اگر کمپنیاں فون کا لاک نہیں کھول سکیں تو انہیں بھاری جرمانہ ہوگا۔ اگر کسی مشکوک شخص نے اپنا فون نہ کھولا تو اسے دس سال کے لیے جیل بھیجا جا سکے گا۔
آسٹریلیا میں اسسٹنس اینڈ ایکسس بل(Assistance and Access Bill) اس ہفتے عوامی مشاورت کےلیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔
نئے بل میں ٹیلی کام کمپنیوں، کمیونی کیشن سروس پروائیڈرز، سمارٹ فون بنانے والے اداروں اور تھرڈ پارٹیز کو مشکوک مجرموں کا فون کھولنے کے لیے تعاون کرنے یا تعاون پر مجبور کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
نئے مجوزہ قانون کے تحت حکومت ٹیلی کام کمپنیوں کو حکم دے گی کہ وہ ڈی کرپشن کیز حکومت کےحوالے کرے۔ اگر ٹیلی کام کمپنیوں کے پاس ڈی کرپشن کیز نہیں ہونگی تو حکومت انہیں حکم دے گی کہ وہ نئے سافٹ وئیر بنائے، جن سے مشکوک صارف کا فون کھولا جا سکے۔
حکومت کے وضاحتی نوٹ میں بیان کیا گیاہے کہ اس نئے قانون سے فون بنانے والی کمپنیاں حکومت کو ڈیوائس کی تفصیلات دینے، ان میں حکومتی سافٹ وئیر انسٹال کرنے اور اپنا سسٹم تیار کرنے میں ایجنسیوں کی مدد کرنے پر مجبورکر سکیں گی ۔ الغرض اس قانون سے کمپنیوں کو مشکوک مجرموں کا ڈیٹا حاصل کرنے کےلیے ہر حوالے سے مجبور کیا جا سکے گا۔ جو کمپنیاں ایسا نہیں کریں گی، انہیں بھاری جرمانہ عائد کیا جائےگا۔ اس قانون کے مطابق حکومت کمپنیوں کو اپنی مصنوعات میں کوئی سقم چھوڑنے یا پائے جانے والے سقم کو درست نہ کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry