BlackBerry smartphone will shown at CES 2017

BlackBerry Smartphone Will Shown At CES 2017

ٹی سی ایل کا آنے والا بلیک بیری سمارٹ فون سی ای ایس 2017 میں متعارف کرایا جائے گا

ٹی سی ایل اب بلیک بیری کے برانڈنیم سے سمارٹ فون بنایا کرے گا۔
اس سلسلے میں کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری میں ہونے والے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں اپنے پہلے سمارٹ فون کو پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

کمپنی نےا س بات کا اعلان ایک پریس ریلیز میں کیا۔
کمپنی نےپریس ریلیز میں کہا کہ سی ای ایس میں ہم اپنے منصوبوں کے بارے میں مزید بتائیں گے اور نیا سمارٹ فون پیش کریں گے۔
سی ای ایس 2017 ، جنوری کی 5 تاریخ سے 8 تاریخ تک لاس ویگاس ،امریکا میں ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-23

More Technology Articles