BMW now has 500,000 EVs on the road

BMW Now Has 500,000 EVs On The Road

بی ایم ڈبلیو نے5 لاکھ الیکٹرک کاریں فروخت کر لیں

اس وقت سڑکوں   پر الیکٹرک کاروں کی تعد اد میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔ بی ایم ڈبلیو نے 3 سال پہلے 1 لاکھ الیکٹرک کاریں فروخت کرنے کا ہدف پورا  کیا تھا۔کمپنی نے اب اعلان کیا ہے کہ اس کے بعد اب تک وہ پانچ لاکھ کاریں فروخت کر چکے ہیں۔

(جاری ہے)

کمپنی کو پانچ لاکھ کاروں کی فروخت کے ہدف تک پہنچنے میں اتنا وقت لگا ہے،جتنا پہلے صرف ایک لاکھ کاریں فروخت کرنے میں لگا تھا۔ شماریاتی طور پر دیکھا جائے تو کمپنی نے ہر چار منٹ بعد ایک کار فروخت کی ہے۔ اب کمپنی  نے اعلان کیا ہے کہ اگلے دو سالوںمیں مزید پانچ لاکھ کاریں فروخت کریں گے۔
اس سال  نسان نے چار لاکھ الیکٹرک کاریں فروخت کی  ہیں جبکہ ٹیسلا نے  اس سال کی تیسری سہ ماہی میں 94 ہزار  الیکٹرک کاریں فروخت کیں۔

تاریخ اشاعت: 2019-12-25

More Technology Articles