China elevated straddling bus hits the road

China Elevated Straddling Bus Hits The Road

چین میں گاڑیاں بسوں کےنیچے بھی چل سکیں گے

چین میں اونچی بسوں کا بہت عرصے سے انتظار تھامگر اب اس کی آزمائشی سروس شروع ہو چکی ہے۔2 میٹر اونچی ٹرانسٹ ایلویٹڈ بس اتنی اونچی ہے کہ اس کے نیچے سے کاریں گزر سکیں۔ بجلی سے چلنے والی یہ بس 72 فٹ(21 میٹر) لمبی اور اس کی باڈی 25 فٹ چوڑی ہے۔

(جاری ہے)


ان بسوں کو ابھی آزمائشی طور پر چینہوانگداو کے شمال مشرقی شہر میں 300 میٹر لمبے کنٹرولڈ ٹریک پر چلایا جا رہا ہے۔یہ بس 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکےگی۔ عام طور پر چار بسوں کو ایک ساتھ جوڑ کر چلایا جائےگا۔اس طرح کی ایک بس 40 عام بسوں کا متبادل ہے۔
ابھی تک یہ نہیں بتایا گیا کہ ان بسوں کو چین کے تمام شہروں میں کب متعارف کرایا جائےگا۔

China elevated straddling bus hits the road
تاریخ اشاعت: 2016-08-04

More Technology Articles