China introduces mandatory face scans for new SIM card purchases
چین میں نیا سم کارڈ لینے کے لیے چہرے کو سکین کرنا لازمی قرار دے دیا گیا

چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے نئے قوانین کے بارے میں ستمبر میں بتایا تھا۔ اس کا اطلاق 1 دسمبر سے ہو چکا ہے۔اس سے پہلے نئے سیلولر کنٹریکٹ کے صارفین کو بس اپنے شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کرنا پڑتی تھی۔
(جاری ہے)
چینی حکومت کے مطابق اس اقدام کا مقصد سائبر سپیس میں شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرناہے۔وزارت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد شناخت کی چوری اور سم کارڈ کی دوبارہ فروخت کو روکنا ہے۔
حکومت کے اس اقدام کے حوالےسے کئی تحفظات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حکومت اس ڈیٹا کو ملک کی پسماندہ نسلی اقلیتوں کے خلاف استعمال کر سکتی ہے۔
خیال کیا جا رہا ہے کہ حکومت اس اقدام سے بار بار شہریوں کی شناخت کرنے کی زحمت سے بچ جائے گی۔ حکومت پرائیویسی کے خدشات کے بغیر لوگوں کا ڈیٹا حاصل کر لے گی۔
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
جی میل کے صارفین اب ای میلز میں ای میلز اٹیچ کر سکیں گے
-
64 میگا پکسل کواڈ کیمرہ کے ساتھ ریڈمی کے 30 اور کے 30 فائیو جی متعارف کرا دئیے گئے
-
اوپو کے کلر او ایس کو استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 320 ملین ہو گئی
-
خداحافظ ونڈوز 10 موبائل۔ مائیکروسافٹ نے اپنے موبائل آپریٹنگ سسٹم کی سپورٹ ختم کر دی
-
بٹ کوائن رنسم وئیر نے حکومت کے 10 سال کے ڈیٹا کو لاک کر دیا
-
گوگل گلاس ایکسپلورر ایڈیشن کے لیے آخری سافٹ وئیر اپ ڈیٹ جاری دی گئی
-
سام سنگ کا نیا فیچر صارفین کے ٹی وی دیکھنے کے انداز کو بدل دے گا
-
سمارٹ فونز کے زیادہ تابکاری خارج کرنے پر ایپل اور سام سنگ پر مقدمہ
-
اینڈروئیڈ ون اور 2 دن چلنے والی بیٹری کے ساتھ نوکیا 2.3 کا اعلان کر دیا گیا
-
سام سنگ گلیکسی ایس 11 پلس میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.