Chrome 64 on Android prevents ads from opening new tabs

Chrome 64 On Android Prevents Ads From Opening New Tabs

اینڈڑوئیڈ پر کروم 64اب اشتہارات کو نئی ٹیب کھولنے نہیں دے گا

گوگل نے کروم کے اینڈروئیڈ ورژن کو ورژن 64 پر اپ ڈیٹ کیا ہے۔ اس ورژن میں جو بڑی تبدیلی کی گئی ہے، اس سے اب براؤزر اشتہارات کو آپ کی اجازت کے بغیر دوسری ٹیب کھولنے نہیں دے گا۔
براؤزر میں یہ تبدیلی پاپ اپ بلاکنگ سے مختلف ہے۔ یہ نئی تبدیلی اشتہار کو براؤزر کا کنٹرول لینے سے روکے گی ۔

(جاری ہے)

براؤزر صرف اس صورت میں نیوی گیٹ کرے گا، جب یوآر ایل موجودہ صفحے کے مطابق ہوگی۔
دوسری تبدیلی میں گوگل نے ڈیفالٹ نیوی کیشن بار کا رنگ سیاہ سے سفید کر دیا ہے۔اس تبدیلی سے او ایل ای ڈی ڈسپلے کی حامل ڈیوائس پر نیوی گیشن کرنا کافی آسان ہوگا لیکن یہ تبدیلی کچھ ڈیوائسز پر ہی سامنے آئی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2018-01-27

More Technology Articles