Colossal 128TB SD cards could soon be on the way
128 ٹی بی کے ایس ڈی کارڈ میں آپ ساری زندگی کے یادگار لمحات ایچ ڈی فارمیٹ میں محفوظ کر سکیں گے
ایس ڈی میموری کارڈ کے معیار میں کی جانے والی تازہ ترین تبدیلی سے صارفین اپنی ساری زندگی کے یادگار لمحات ایچ ڈی فارمیٹ میں ایک ہی کارڈ میں محفوظ کر سکیں گے۔یہ سب ایس ڈی ایکسپریس (SD Express) کی زبردست گنجائش کی بدولت ممکن ہے۔
900 کمپنیوں پر مشتمل گروپ ”ایس ڈی ایسوسی ایشن “ ایس ڈی کارڈ کے معیارات کا تعین کرتا ہے۔ ایس ڈی ایسوسی ایشن نے اگلے جس میموری کارڈ کا اعلان کیا ہے، اس میں نظریاتی طور پر 128 ٹیرا بائٹ ڈیٹا سٹور کیا جا سکے گا۔
ایس ڈی ایکسپریس میموری کارڈ کی گنجائش کےحوالے سے ایک بہت بڑی پیش رفت ہے۔ اس وقت موجودہ ایس ڈی 6.0 سٹینڈرڈ کے تحت کارڈ میں 624 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے زیادہ سے زیادہ 2 ٹیرا بائٹ ڈیٹا محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
128 ٹیرا بائٹ اتنی گنجائش ہے کہ اس میں 25 ہزار ایچ ڈی موویز سٹور کی جا سکتی ہیں۔
ابھی تک ہم کچھ نہیں کہہ سکتے کہ ایس ڈی ایکسپریس کو تجارتی پیمانے پر کب متعارف کرایا جائےگا اور اس کی قیمت کیا ہوگا۔ اس وقت مارکیٹ میں دستیاب سان ڈسک کے 512 GB Extreme Pro SDXC کارڈ کی قیمت 300 ڈالر ہے اور ایک ٹیرا بائٹ کے کارڈز ابھی مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry