Cornell scientists create ‘living’ machines that eat, grow, and evolve
سائنسدانوں نے کھانے، بڑھنے اور ارتقا پذیر ہونے والی زندہ مشینیں بنا لیں
اگر آپ کورنل یونیورسٹی میں محقق ہیں تو اس طرح سے کئی روبوٹس بنا کر ان کی دوڑ بھی لگوا سکتے ہیں۔ کورنل کے سائنسدانوں نے ڈی این اے بیسڈ مشین بنائی ہیں، جن میں زندگی کی طرح کی صلاحیتیں ہیں۔ انسان کی بنائی یہ نامیاتی مشینیں حرکت کر سکتی ہیں، توانائی کے لیے ذرائع استعمال کر سکتی ہیں، نشوونما پا سکتی ہیں، گل سٹر سکتی ہیں، ارتقا پذیر ہو سکتی ہیں اور بتدریج مر سکتی ہیں۔
(جاری ہے)
یہ سب خصوصیات زندگی کی ہی ہیں لیکن کورنل یونیورسٹی کے کالج آف ایگریکلچر اینڈ لائف سائنسز کے پروفیسر ڈین لوو نے سٹینفورڈ کرونیکل کو بتایا کہ انہوں نے ایک بالکل نئے، زندگی کی طرح کے میٹریل کا تصور متعارف کرایا ہے جو اپنے مصنوعی میٹابولزم پر انحصار کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کوئی زندہ چیز نہیں بنا رہے بلکہ ایسا میٹریل بنا رہے ہیں جو زندگی کی طرح ہے اور ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔
کورنل کے سائنسدانوں نے بنیادی طور پر ڈی این اے بیسڈ بائیو میٹریل سے روبوٹ پیدا کیے ہیں، اس کے بعد ذرائع سے انرجی کے لیےان میں میٹابولز م کے عمل کا مشاہدہ کیا، ان میں بوسیدگی اور نشوونما کو دیکھا۔اس کے بعد انہیں ایک دوسرے سے دوڑ لگانے کے لیے پروگرام کیا۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ اگرچہ ناقابل یقین لگتا ہے لیکن یہ ابتدا ہے۔ اس سسٹم سے زندگی کی طرح خود کو دوبارہ بنانے والے مشینیں تخلیق کی جائیں گی۔ روبوٹس کو اس طرح زندہ مشینوں میں بدلنے کے بعد جلد ہی نئی بحث شروع ہونے کی توقع ہے۔
اگر آپ اس تحقیقی مقالے کو مکمل طور پر پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry