بند کریں
بدھ نومبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
ایکسٹرا ٹورنٹ بھی بند ہوگئی
ٹورنٹ کے حوالے سے یہ تیسری بڑی ویب سائٹ ہے جو اس سال بند ہوئی ہے

مقبول ٹورنٹ انڈیکس ایکسٹرا ٹورنٹ (ExtraTorrent) بھی بند ہوگئی ہے۔ ٹریفک کے حوالے سے یہ The Pirate Bay کے بعد دوسری بری ویب سائٹ تھی۔ اس ویب سائٹ کو اس کے ڈویلپرز نے ہی بند کیا ہے۔
ایکسٹرا ٹورنٹ کے چیف ،جسے صرف SaM کے کوڈ نام سے جانا جاتا ہے، نے ویب سائٹ بند کرنے کی تصدیق کی۔SaM نے مزید کہا کہ ویب سائٹ کے علاوہ ایکسٹرا ٹورنٹ ریلیز گروپ کو بھی غیر فعال کر دیا جائے گا۔ یہ گروپ ٹورنٹس پر ettv یا ethd مارکنگ کرتا تھا۔ تاہم گروپ کےلیے عطیات ملنے پر اسے پھر سے فعال کیا جا سکتا ہے۔
ایکسٹرا ٹورنٹ اس سال بند ہونے والی تیسری بڑی ٹورنٹ ویب سائٹ ہے۔ اس سے پہلے KickassTorrents اور Torrentz.eu کو بھی بند کیا جا چکا ہے۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-05-17

: متعلقہ عنوان