FaceApp cheers up sad paintings at Dutch museum

FaceApp Cheers Up Sad Paintings At Dutch Museum

فیس ایپ نے مصوری کے غمگین شاہکاروں کو بھی مسکرانے پر مجبور کر دیا

فیس ایپ ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جو آپ کی سادہ کی تصویر کو مصنوعی ذہانت کے استعمال سے مسکراتی ہوئی تصویر میں بدل سکتی ہے۔ اگر آپ نے کسی شخص کو کبھی مسکراتے نہیں دیکھا تو آپ کم از کم اس کی تصویر کو ایپلی کیشن کی مدد سے مسکراتا ہوا بنا سکتے ہیں۔ ایپلی کیشن کےدوسرے فلٹر سے تصویر میں شخص کو بڑی عمر میں، جوانی میں، بطور مرد یا بطور عورت کے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔


لندن سے تعلق رکھنے والے ایک فری لانس مصور ، اولی گبز، نے ایمسٹرڈم کے ایک میوزیم کا دورہ کرتے ہوئے اپنے موبائل میں موجود فیس ایپ ایپلی کیشن وہاں موجود شاہکار فن پاروں کو بھی مسکرانے پر مجبور کر دیا۔ اولی کی بنائی ہوئی چند دلچسپ تصاویر ذیل میں موجود ہیں۔
فیس ایپ ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

(جاری ہے)


تاریخ اشاعت: 2017-05-13

More Technology Articles