facebook desktop user can color their status

Facebook Desktop User Can Color Their Status

فیس بک ڈیسک ٹاپ کے صارفین بھی اپنے سٹیٹس کے بیک گراؤنڈ کا رنگ بدل سکتے ہیں

فیس بک نے کچھ عرصہ پہلے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے ٹیکسٹ کا بیک گراؤنڈ کلر تبدل کرنے کا فیچر متعارف کرا یا تھا۔ فیس بک کا یہ فیچر اب بتدریج ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے بھی متعارف کرا یا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس فیچر کو استعال کرنے کے لیے سٹیٹس لکھتے ہوئے نیچے موجود آپشنز میں سے Background Color پر کلک کریں اور ٹیکسٹ فیلڈ کے نیچے ظاہر ہونے والے رنگوں میں سے کوئی رنگ منتخب کر کے سٹیٹس لکھنے کے بعد پوسٹ کردیں۔
اس سے پہلے فیس بک نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے لائیو ویڈیو سٹریمنگ کا فیچر بھی متعارف کرا یا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-03-23

More Technology Articles