Facebook is testing a feature to help you find people to play games with

Facebook Is Testing A Feature To Help You Find People To Play Games With

فیس بک کے نئے فیچر سے صارفین گیمز کھیلنے والے افراد کو تلاش کر سکیں گے

فیس بک ایک نئے فیچر کے تجربات کر رہا ہے جس سے صارفین دوسرے دوسرے ویڈیو گیمز پلیئرز کو تلاش کر سکیں گے۔
کچھ فیس بک صارفین کا کہنا ہے کہ انہیں اب Find Players نام سے ایک نیا آئیکون بھی نظر آ رہا ہے۔یہ اس ایریا میں نظر آ رہا ہے جو فیس بک پوسٹ اور سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے کے کام آتا ہے۔

(جاری ہے)

اس آپشن سے صارفین اپنی ٹیم کو ایک نام دے سکتے ہیں، اس کی تفصیل بیان کر سکتے ہیں، ہیش ٹیگ اور تصویر بھی شامل کر سکتے ہیں۔
فیس بک بہت چھوٹے پیمانے پر ا س فیچر کے تجربات کر رہا ہے۔اس کے تجربات اکتوبر کے مہینے سے شروع ہوئے تھے۔ یہ فیچر اُن گروپس میں ظاہر ہو رہا ہے، جو ویڈیو گیمز کے حوالے سے بنائے گئے ہیں۔

Facebook is testing a feature to help you find people to play games with
تاریخ اشاعت: 2017-11-23

More Technology Articles