Facebook new Live video graph could help you find the interesting bits

Facebook New Live Video Graph Could Help You Find The Interesting Bits

فیس بک کا لائیو ویڈیو گراف دلچسپ ویڈیو تلاش کرنے میں مدد دے گا

فیس بک کی لائیو ویڈیو بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہیں تاہم دلچسپ لائیو ویڈیوز تلاش کرنا اتنا آسان نہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق نئے انگیجمنٹ گراف فیچر سے لائیو ویڈیو تلاش کرنا کافی آسان ہوجائے گا۔
اس کا تصور بالکل سادہ سا ہے۔

(جاری ہے)

فیس بک پر جب کسی ویڈیو پر بہت زیادہ کمنٹس ہونگے یا لوگ اس پر زیادہ ری ایکشنز دیں گے تو فیس بک اس ویڈیو کو تلاش میں سب سے اوپر رکھے گا ۔
یہ فیچر ساؤنڈ کلاؤڈ کے ویو فارمز سے ملتا جلتا ہے۔ فیس بک بھی شاید انگیجمنٹ گراف کو ویڈیو ز کے ویو فارم کے طور لے گا۔

Facebook new Live video graph could help you find the interesting bits
تاریخ اشاعت: 2016-05-24

More Technology Articles