Facebook reportedly took three years to tackle fake news in one country
فیس بک کو ایک ملک میں جعلی خبروں کا معاملہ حل کرنے میں تین سال لگ گئے
مشرقی یورپ کے ایک ملک مالدووا کے ڈویلپرز نے بز فیڈ کو بتایا کہ وہ تین سالوں سے فیس بک سے ملک میں جعلی خبریں اور غلط معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس کو بند کرنے کا کہہ رہے تھے، فیس بک نے اب حال ہی میں ان اکاؤنٹس کو بند کیا ہے۔
مالدووین ڈویلپرز نے بتایا کہ انہوں نے براؤزر ایڈون ٹرول لیس (Trolless) سے جعلی اکاؤنٹس کا ڈیٹا بیس تیار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے فیس بک کے رپورٹنگ ٹول کو بھی استعمال کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
2016 سے جاری ان سرگرمیوں کے باوجود بھی فیس بک نے جعلی اکاؤنٹس کا نوٹس نہیں لیا۔ جنوری 2019 میں مالدووین ڈویلپرز نے براہ راست فیس بک کے ایک اہلکار سے رابطہ کیا تو یہ معاملہ فیس بک کے نوٹس میں آیا۔
جنوری میں فیس بک نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کیں اور فروری میں جعلی خبریں پھیلانے والے اکاؤنٹس کو بند کر دیا۔ فیس بک نے 168 جعلی اکاؤنٹس، 28 پیجیز اور 8 انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کیے۔
فیس بک کا یہ برتاؤ کچھ نیا نہیں۔ فرانسیسی ویب سائٹ Hoaxbuster نے بھی اسی طرح کے مسائل کے بارے میں بتایا ہے۔ اس ویب سائٹ کی انتظامیہ کے مطابق فیس بک کا رپورٹنگ ٹول اتنا زیادہ موثر نہیں ہے جتنا اسے سمجھا جاتا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ فیس بک فیکٹ چیکنگ کے حوالے سے چند پارٹنرز کو ہی ترجیح دیتا ہے اور آزاد ذرائع سے ہونے والی رپورٹ پر مشکل سے ہی کان دھرتا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry