Facebook stored hundreds of millions of passwords in plain text for up to seven years
فیس بک نے سات سالوں تک کروڑوں صارفین کے پاس ورڈ سادہ ٹیکسٹ فائل میں محفوظ رکھے
فیس بک کے حوالےسے تازہ ترین خبر یہ آئی ہے کہ فیس بک 7 سالوں تک کروڑوں صارفین کے پاس ورڈز سادہ ٹیکسٹ فائلوں میں محفوظ کرتا رہا ہے۔2012 تک یہ تمام پاس ورڈز فیس بک کے 20 ہزار ملازمین کی رسائی میں تھے۔
معاملے سے باخبر اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی نے اس طریقے سے 200 سے 600 ملین پاس ورڈ محفوظ کیے تھے۔ کوئی بھی کمپنی صارفین کے پاس ورڈ اس طرح محفوظ نہیں کرتی جیسے فیس بک نے سالوں تک کیے ہیں۔
فیس بک نے اُن صارفین کی تعداد نہیں بتائی جن کے پاس ورڈ اس طریقے سے مھفوظ کیے گئے تھے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس بک لائٹ کے کروڑوں صارفین، فیس بک کے لاکھوں صارفین اور انسٹاگرام کے ہزاروں صارفین کے پاس ورڈ اس طرح محفوظ کیے گئے تھے۔
(جاری ہے)
کمپنی نے تسلیم کیا ہے کہ اس کے ملازمین پاس ورڈ ز تک رسائی رکھتے تھے لیکن آج تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا، جس سے پتا چلتا ہو کہ ان پاس ورڈ کو جان بوجھ کر چھیڑا گیا ہو۔فیس بک کو اپنی اس کوتاہی کا اس سال جنوری میں پتا چلا تھا، اس کے بعد کمپنی نے تمام خرابیوں کو دور کر دیا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry