بند کریں
ہفتہ دسمبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
فیس بک نے نئی ویڈیو سروس ”واچ“ متعارف کرا دی
فیس بک حاصل ہونےوالی آمدن کا 55 فیصد کانٹنٹ بنانے والے کو دے گا جبکہ 45 فیصد فیس بک اپنے پاس رکھے گا

کئی مہینوں سے فیس بک کی ویڈیو سروس کے بارے اطلاعات سامنے آ رہی تھیں۔ فیس بک نے یوٹیوب اور نیٹ فلکس پر برتری کے لیے ایک نئی سروس ”واچ“ (Watch) متعارف کرائی ہے۔
واچ فیس بک کی موبائل ایپلی کیشن ، ڈیسک ٹاپ اور ٹی وی ایپس میں ٹیب کی شکل میں متعارف کرائی گئی ہے۔ یہاں دکھایا جانے والا مواد فیس بک کےپارٹنرز صرف فیس بک کے لیے بنائیں گے۔

فی الحال امریکی صارفین کے لیے اس سروس میں بہت سے اوریجنل شوز اور بہت سا اوریجنل کانٹنٹ متعارف کرایا جا رہا ہے۔اس سروس کے تحت پیش کیے جانے والے مواد سے حاصل ہونےوالی آمدن کا 55 فیصد کانٹنٹ بنانے والے کو دیا جائے گا جبکہ 45 فیصد فیس بک اپنے پاس رکھے گا۔
فیس بک صارفین یہاں موجود ویڈیوز کو اپنی واچ لسٹ میں شامل کر کے بعد میں دیکھنے کےلیے محفوظ بھی کر سکتے ہیں۔

فیس بک صارفین Most Talk About، What’s making People Laugh کی بنیاد پر بھی ویڈیو سرچ کر سکتے ہیں۔
فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی اس سروس کو مزید صارفین اور مزید پارٹنر کے لیے جاری کریں گے۔اگر آپ بھی پبلیشر ہیں تو یہاں کلک کر کے واچ پلیٹ فارم کے لیے سائن اپ کر سکتے ہیں۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-08-10

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     فیس بک

فیس بک کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں