Facebook users can now take 360 photos from within the app

Facebook Users Can Now Take 360 Photos From Within The App

فیس بک نے ایپلی کیشن سےہی 360 ڈگری فوٹو ز بنانے کی سہولت متعارف کرا دی

فیس بک پر اب تک 7 کروڑ 360 ڈگری فوٹوز اپ لوڈ کی جا چکی ہیں لیکن یہ تمام فوٹوز براہ راست فیس بک ایپ سے نہیں بلکہ کیمرے سے الگ بنا کر اپ لوڈ کی گئیں ہیں۔فیس بک صارفین کو اس حوالے سے مزید سہولت دینے کے لیے فیس بک ایپس سےہی 360 ڈگری تصویر بنا کر اپ لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرایا ہے۔

(جاری ہے)

فیس بک صارفین اب براہ راست ایپلی کیشن میں رہتےہوئے 360ڈگری تصاویر اپ لوڈ کر سکیں گے۔
اگر اپ بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے سمارٹ فون اینڈروئیڈ ایپلی کیشن کو اپ ڈیٹ کرنا ضروری ہے۔
اگر آپ فیس بک پر 360 تصاویر اپ لوڈ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-08-24

More Technology Articles