Facebook's Android app will soon get a Dark Mode

Facebook's Android App Will Soon Get A Dark Mode

فیس بک کی اینڈروئیڈ ایپ میں جلد ہی ڈارک موڈ شامل کیا جائے گا

فیس بک نے اپنی میسنجر ایپ کے لیے تو ڈارک موڈ اس سال مارچ میں جاری کیا تھا۔ اب یہ اینڈروئیڈ کے لیے فیس بک مین ایپلی کیشن کے لیے جاری کیا جائے گا۔
فیس بک نے  واچ کے لیے ڈارک موڈ پر بھی کام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ریورس انجینئرنگ سے  ایپلی کیشن کے  مستقبل میں آنے والے فیچرز کا پتا چلانے والی  ڈویلپر جین ووونگ کا کہنا ہے کہ ڈارک موڈ کو اب فیس بک کی مین ایپ میں شامل کیا جائے گا۔
فیس بک اپنی مین ایپ کے لیے ڈارک موڈ پر کام کر رہا ہے۔ کمپنی اسے جلد ہی تمام صارفین کے لیے جاری کر دے گی۔

Facebook's Android app will soon get a Dark Mode
تاریخ اشاعت: 2019-08-16

More Technology Articles