Firefox new performance tab is great news for those with old computers

Firefox New Performance Tab Is Great News For Those With Old Computers

فائر فاکس کی نئی پرفارمنس ٹیب پرانے کمپیوٹر پر کارکردگی میں اضافہ کر دے گی

فائر فاکس ایک مقبول براؤزر ہے۔ ہارڈ وئیر کی کم ضروریات کے باعث یہ پرانے کمپیوٹروں پر بھی بڑا زبردست چلتا ہے۔ موزیلا ابھی اپنے اس براؤزر کو پرانی مشین پر کام کرنے کے لیے مزید بہتر بنا رہا ہے۔
اس سلسلے میں سب سے پہلے تو Optimize Firefox ٹیب متعارف کرائی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

اس ٹیب پر کلک کرنے سے تھرڈ پارٹی ایڈونز ڈس ایبل ہو جائیں گے۔موزیلا Content Processes فیچر پر بھی کام کر رہا ہے، جس سے متوقع پروسیس کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔ موزیلا اب اپنے صارفین کو مینوز اور ٹیب میں یوزر انٹرفیس کی اینی میشن پلے ہونے سے روکنے کے لیے بھی کنٹرول دے گا۔

تاریخ اشاعت: 2017-04-13

More Technology Articles