بند کریں
منگل اکتوبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Humayun Rashid
zain0786@gmail.com
16-07-2018 00:41:25

wow,What a feature,keep it u

  مضمون دیکھئیے
طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Awais 24-04-2018 09:47:39

samjh he nahji ai

  مضمون دیکھئیے
Ahmad Khan 22-04-2018 13:04:47

This version is not available on play store and unable to install because this is the corrupt apk. this message is being show during installation on mobile.

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
پاکستان میں پہلی سندھی ویکیپیڈیا ورکشاپ کا کراچی میں انعقاد
تقریب کے مہمانِ خصوصی مدیرِ اعلیٰ اردو لغت بورڈ اور مہمانِ اعزازی چئیرمین شعبہ سندھی وفاقی اردو یونیورسٹی تھے

پاکستان میں پہلی سندھی ویکیپیڈیا ورکشاپ 24 مئی 2017 کو ممتاز مرزا آڈیٹوریم، ڈائریکٹوریٹ جنرل کلچر اینڈ ٹورزم میں منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی مدیرِ اعلیٰ اردو لغت بورڈ عقیل عباس جعفری اور مہمانِ اعزازی چئیرمین شعبہ سندھی وفاقی اردو یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر کمال جامڑو تھے۔ اس موقع پر سندھ فنکار ویلفئیر ایسویسی ایشن کے چیئرمین حمید بھٹو، پروڈیوسر پی ٹی وی ہارون جمالی، معروف ادیب پروفیسر عزیز کنگرانی، منتظم اردو ویکیپیڈیا محمد عارف سومرو, سندھی ویکیپیڈیا پر سب سے زیادہ ترامیم کرنے والے صارف مہتاب احمد سولنگی اور کالم نگار سارنگ پیرزادہ بھی خصوصی طور پر موجود تھے۔

ورکشاپ کے خطبہ استقبالیہ کے دوران آرگنائزر اسد علی جوگی نے ورکشاپ کے اغراض و مقاصد بیان کئے۔ آخر میں مہمان خصوصی, مہمان اعزازی کو یادگاری شیلڈز اور شرکاء میں سرٹیفیکیٹ پیش کئے گئے.

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-05-26

مینوفیکچرر کا نام     :     ویکیمیڈیا فاونڈیشن

ویکیمیڈیا فاونڈیشن کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین