Fossil unveils Android Wear smartwatch

Fossil Unveils Android Wear Smartwatch

فوسل نے اینڈریوڈ وئیر سمارٹ واچ متعارف کرادی

نٹل ڈویلپرز فورم میں فیشن برانڈ “فوسل” نے تین مربوط ڈیوائسسز متعارف کرائیں ہیں۔ان سب ڈیوائسسز میں انٹل کے آلات لگے ہیں۔انٹل اور فوسل کافی عرصے سے کام کر رہے تھے مگر ان دونوں کی بنی ڈیوائس پہلی بار منظر عام پر آئی ہے۔

(جاری ہے)

جو تین ڈیوائسسز متعارف کرائی گئیں ہیں ان میں مربوط بریسلٹ، مربوط گھڑی اور سمارٹ واچ ہے، جس پر اینڈریوڈ وئیر چلتا ہے۔دونوں کمپنیوں نے ان ڈیوائسسز کے ہارڈ وئیر کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں دیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-08-19

More Technology Articles