Galaxy Note8 K Training Session Ki Kamiab Taqreeb

Galaxy Note8 K Training Session Ki Kamiab Taqreeb

سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 کی تربیتی نشست کا کامیاب انعقاد

سام سنگ کا ایک اور شاہکار سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 پاکستانی مارکیٹ میں آنے کیلئے تیار ہے۔سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 8 کی باقاعدہ فروخت سے پہلے ڈیلرز اور ریٹیلرز کے لیے ایک تربیتی نشست کا کامیاب انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں شریک رامین سید کے ساتھ جانئیے نوٹ 8 کے فیچرز اور اس کے بارے میں ریٹیلرز کے تاثرات ۔

تاریخ اشاعت: 2017-10-07

More Technology Articles