Galaxy S8 facial recognition system is easily fooled by a photo

Galaxy S8 Facial Recognition System Is Easily Fooled By A Photo

سام سنگ گلیکسی ایس 8 میں تصویر سے چہرہ شناخت کے سسٹم کو دھوکا دیا جا سکتا ہے

سام سنگ نے گلیکسی ایس 8 اور ایس 8 پلس میں ایک تو فنگر پرنٹ اور آئیرس کو غلط جگہ پر نصب کیا ہے اور اس کےعلاوہ  جو تیسرا بائیو میٹرک تصدیقی سسٹم  یعنی چہرے کی شناخت کا سسٹم  شامل کیاہ وہ بھی اتنا زیادہ ذہین نہیں ہے۔

(جاری ہے)

گلیکسی ایس 8 کے چہرہ شناخت کرنے کےفیچر کو صارف کی تصویر سے بھی دھوکا دیا جا سکتا ہے، جس کا ثبوت یوٹیوب پر اپ لوڈ کی ہوئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
بظاہر ایسا لگتا ہے کہ صارفین کے لیے گلیکسی ایس 8 میں  سام سنگ کا متعارف کرایا گیا یہ  چہرہ شناخت کرنے کافیچر زیادہ کارآمدنہیں ۔ اس کےمزید ثبوت 21 اپریل یعنی  گلیکسی ایس 8 کی فروخت کے بعد ہی سامنے آسکیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2017-03-31

More Technology Articles