Gboard beta comes with email auto complete

Gboard Beta Comes With Email Auto Complete

جی میل بیٹا اب ای میل آٹو کمپلیٹ، یونیفائیڈ سرچ فار ایموجی، سٹیکرز اور جفس کے ساتھ

گوگل نے اپنی کی بورڈ ایپ ”جی بورڈ“ کا نیا بیٹا ورژن متعارف کرایا ہے۔ ورژن 7.0.2 میں سرچ آل میڈیا اور آٹو کمپلیٹ ای میلز کی سہولت ہے۔ ایپ میں کچھ ڈایزائن کی تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔ایپ کے سیٹنگ مینو کو بھی ری ارینج کیا گیا ہے۔
جی بورڈ 7.0 میں سرچ آل میڈیا باکس سے صارفین تمام ایموجیز، سٹیکرز اور جفس تلاش کر سکتے ہیں۔ اس کی پہلی ٹیب میں صارفین رزلٹ کو سوائپ کر کے مطلوبہ سٹیکر کا جف تلاش کر سکتے ہیں۔

دوسری ٹیب میں کسی مخصوص میڈیا ٹائپ کو تلاش کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)


کی بورڈ کی فکسڈ ہے، جس سے صارفین ایک ہی وقت میں کئی قسم کے کی بورڈز، جیسے QWERTZ، ہینڈ رائٹنگ، 10-key کورین ان پٹ وغیرہ، منتخب کر سکتے ہیں۔
یہ کی بورڈ ابھی اپنے بیٹا ورژن میں ہے، اس لیے ابھی اس میں ای میل آٹو کمپلیٹ کا معیار کچھ خاص نہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ بہتر ہوجائے گا۔ بیٹا ورژن سے نکلنے پر تو یہ کافی بہتر ہوگا۔
اس ایپ کو حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں،اس کے بعد بیٹا پروگرام میں انرول ہوں اور اسے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

Gboard beta comes with email auto complete
تاریخ اشاعت: 2018-02-22

More Technology Articles