GBoard for Android gets emoji and GIF suggestions

GBoard For Android Gets Emoji And GIF Suggestions

گوگل نے جی بورڈ میں لائیو ٹرانسلیشن کی سپورٹ متعارف کرا دی

گوگل نے اپنی keyboard ایپلی کیشن GBoard میں مزید نئے فیچر متعارف کرائے ہیں۔ گوگل نے جی بورڈ میں ہی جملوں کے براہ راست ترجمے کی سپورٹ فراہم کر دی ہے۔

(جاری ہے)

یہ فیچر جی بورڈ 6.1 بیٹا میں دیکھا گیاتھا، اسے اب جی بورڈ کے تازہ ترین ورژن میں شامل کیا جا رہا ہے۔
اس کے علاوہ گوگل نے جی بورڈ میں ایموجی اور جف شامل کرنے کی سہولت بھی متعارف کرا دی ہے۔یہ سپورٹ ایموجی اور جف سپورٹ کرنے والی ایپلی کیشن میں نظر آئے گی۔ گوگل نے ایپ کو کچھ نیا پن دینے کےلیے کچھ ڈائنامک بیک گراؤنڈ بھی شامل کیے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2017-03-09

More Technology Articles