German government service for IT security makes Firefox the safest browser
جرمن حکومت کی سیکورٹی ایجنسی نے فائر فاکس کو محفوظ ترین براؤزر قرار دے دیا
بی ایس آئی نے یہ تجربات حکومتی اداروں اور پرائیویٹ کمپنیوں کو محفوظ براؤزر تجویز کرنے کے لیے کیے تھے۔اپنے تجربات کے لیے ایجنسی نے فائر فاکس 68، گوگل کروم 76، مائیکرو سافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر 11 اور مائیکروسافٹ ایج 44 کو ٹسٹ کیا۔ بی ایس آئی نے سفاری، اوپیرا اور ویوالدی کو ٹسٹ نہیں کیا۔ ایجنسی نے اپنی گائیڈ لائنز، جنہیں ستمبر میں دوبارہ ترتیب دیا گیا تھا، کی روشنی میں براؤزر ز کو ٹسٹ کیا۔ ان گائیڈ لائنز میں ٹی ایل ایس کی سپورٹ، سیکورٹی سرٹیفیکیٹس کی تصدیق کی بہتر سپورٹ اور سینڈ باکسنگ کی سپورٹ جیسے فیچر کو دیکھنا تھا۔
(جاری ہے)
اس کے علاوہ براؤزر کی اپ ڈیٹ کو تصدیق شدہ ہونا ضروری تھا ۔
بی ایس آئی کے مطابق فائر فاکس وہ واحد براؤزر ہے ، جس نے ایجنسی کی تمام شرائط کو پورا کیا ہے۔ دوسرے براؤزر میں شفافیت اور ماسٹر پاس ورڈ کی سپورٹ کی کمی تھی۔ کروم، ایج اور انٹرنیٹ ایکسپلورر ٹیلی میٹری کلیکشن یا کمپنیوں کی طرف سے ڈیٹا کلیکشن کو بھی نہیں روکتے۔ایج اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کسٹم براؤزر پروفائل اور مختلف کنفیگریشن کو بھی سپورٹ نہیں کرتے۔انٹرنیٹ ایکسپورر نے اکثر مقامات پر غلطیاں کی۔ مثال کے طور پر اس براؤزر میں بلٹ ان اپ ڈیٹ فنکشن نہیں ہے اور نہ ہی اہم سیکورٹی پوائنٹس جیسے ایس او پی، ایس آر آئی اور سی ایس پی کے لیے سپورٹ ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry