Gmail now supports Microsoft Exchange accounts on Android

Gmail Now Supports Microsoft Exchange Accounts On Android

جی میل نے اینڈروئیڈ ایپ میں مائیکروسافٹ ایکسچینج اکاؤنٹ کی سپورٹ متعارف کرا دی

بہت عرصے کے بعد گوگل نے مائیکروسافٹ ایکسچینج اکاؤنٹس کی سپورٹ کو جی میل کی اینٖڈروئیڈ ایپ میں متعارف کرا ہی دی ہے۔اس اپ ڈیٹ کے بعد اب انٹرپرائز صارفین اپنے محفوظ ورکنگ ای میل اکاؤنٹس تک رسائی کے لیے جی میل کی مشہور زمانہ اینڈروئیڈ ایپ کو استعمال کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

یہ اپ ڈیٹ ابھی صرف نیکسس ہارڈ وئیر ڈیوائسز کے لیے ہے لیکن اسے تمام اینڈروئیڈ صارفین کے لیے جاری کیا جا رہا ہے۔
ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا کہ یہی فیچر آئی او ایس ایپ میں شامل کیا گیاہے یا نہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-26

More Technology Articles